زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ مقدمه
■ حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں
■ حج کی عظمت
■ رہبرمعظم انقلاب کا حج کے اجتماعی فوائد کے سلسلےمیں خطاب
■ جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات
■ مکہ مکرمہ ،خاطرات اور یادوں کی سرزمین
■ سکندر کا داستان
■ حضرت آدم ؑاور شیطان کا داستان
■ اسلام عام ، خاص اور اخص
■ اسلام خاص
■ اسلام اخصّ
■ حضرت علی ؑکی ایک فضیلت
■ شرک کے اقسام
■ کفر
■ نفاق
■ مرتدّ
■ حسن وجمال کی جھلکیاں
■ انسان کامل
■ نورمعصومین ؑ کی خلقت
■ قرآن کریم کے چار مرحلے
■ حج، ضیافت الھی
■ حجّ ، سير الى الله
■ حج کےدلچسپ نکات
■ بيت الله
■ فلسفہ حج اور اسکے اسباب
■ خلاصہ
■ حجرالاسود
■ عوالم کی قسمیں
■ اسرار حج امام سجّادؑکی زبان سے
■ مواقیت پنچگانہ
■ میقات کیا ہے ؟
■ غسل احرام، حج کا پہلا راز
■ لباس احرام، لباس اطاعت ہے
■ نیت ، خد ا کی اطاعت کا عہد کرنا
■ تلبیہ ،رب الارباب کا قبول کرنا
■ تلبیہ اورلبیک کہنے والوں کے درجات
■ تلبیہ کا راز
■ طواف،دل کا زنگار کو صاف کرنا
■ طواف کے سات چکر کاراز
■ نماز طواف
■ کعبے کا راز
■ رکن یمانی (مستجار) ہے
■ صفا و مروه
■ حلق يا تقصير، خداکےحضورکمال انکساری ہے
■ عرفات
■ مشعر الحرام (اہل عرفان کاطور سینا ) مزدلفہ
■ منى ،امیدوں کی سرزمين ہے
■ قربانى ، لالچ کے گلے کو کاٹناہے
■ رمى جمرات
■ طواف زیارت
■ حج حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بہادر کا قصہ
■ مقام ابراهيم
■ طواف نساء
■ حجر اسماعيلؑ
■ روايات میں وجوب حج کے اسباب
■ نزول حج، غیب کے خزائن سے
■ دل کی نگاہ سے باطن اعمال کا مشاہدہ کرنا

جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات

جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور  ہاجرؑ پر الہی برکات

پیروان حرم امن الہی قربانی کی جگہ پہنچے ہیں تاکہ اپنے فرزند کی قربانی کی یادکو  تازہ کریں  جس نے اپنے آپ کو اخلاص اور ولایت کی راہ میں قربان  کیا تھا اس وقت جب آسمان سے ندا آئی تھی کہ اے ابراہیم اپنے فرزند اسماعیل کواللہ کی راہ میں ذبح کردو ۔حضرت ابراہیم ؑنے حکم الہی کے سامنے سر تسلیم خم  کیا تھا  جی ہاں ،محبت ،وحدت کا سرچشمہ ہے اور وحدت سرمایہ سعادت ہےاس لئے ابراہیمؑ نے حکم الہی کو تعمیل کرتے ہوئے اپنے فرزند اسماعیل ؑکو اللہ کی خوشنودی کے لئے قربان کردیا ۔جب حضرت  ابراہیم ؑ کی بندگی اپنی اوج تک پہنچ گئی تو اللہ تبارک وتعالی نے حضرت اسماعیل ؑکے بدلے دنبہ عطاکیا او رحضرت ابراہیم ؑ کوامتحان الہی میں با عزت کامیاب ہونے کی بشارت دیدی۔

براین مژده گرجان فشانم رواست                              که این مژده آسایش جان ماست

(گر اس خوشخبری پر  میں اپنی جان قربان کر دوں تو  جا ئزہے    کیونکہ یہ خبر میری جان کےلئے باعث سروراور شادی ہے )

ایک مرتبہ پھر شیعیان علی ؑکا ولایت امیرالمومنین ؑ کے بارے میں اعتقاد عید سعید  غدیر میں زندہ ہو جاتا ہے کیا شان ہے عید سعید غدیر کا ،بہت ہی باعظمت عید ہے یہ عید سید الاعیاد ہے اس عظیم افتخار کوخانہ کعبہ کے اندر پایا جا سکتا ہے اور اب تک دیوار کعبہ کے سینے پر ولایت حضرت علی ؑ کے اثار اور شگاف موجود ہیں جب دیوار کعبہ نے اس عظیم اور  عزیزمہمان کی آمد کو اپنا سینہ چاک کر کےقبول کیا تھا تاکہ ولایت کا چمکتا ہوا نور قامت وچہرہ توحید پر ہمیشہ کے لئے باقی رہے ۔