زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا حدیث کساءسنداورمتن کےلحاظ سےمعتبرہے؟

سوال: سلام عليكم
جو حدیث کساء ابھی مومنین کے دسترس میں ہےجس کومرحوم شیخ عباس قمی نےبھی " ملحقات مفاتیح الجنان "کےاختتام پر اس کو اضافہ کیا ہے،کیایہ سنداورمتن کےلحاظ سےمعتبرہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم

جواب:ہمارے بزرگوں نے حدیث کساء پڑھنے کی بہت زیادہ  تاکید کی ہے ۔ بطور روایت اس کے پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہےاور روزہ کےباطل ہونے کا باعث نہیں بنتاہے۔

تقریباً 18 سال پہلے اور میرے  دل کے آپریشن سے پہلے جب حضرت آیت اللہ "العارف باللہ" مرحوم بهاء الدینی کی خدمت میں پہنچا تو انھوں نے فرمایا :آپ کو چاہیےکہ حدیث کساء پڑھے۔اسی دن سے آج تک میرے گھرمیں ہر روز حدیث کساء  پڑھتے ہیں  اور یہی ہمارے لئے  توفیقات  میں اضافہ کاباعث بنا ۔ 

اب آپ بتائیں کہ کیاحدیث کساء  کی سند ضعیف ہے ؟!!! جو چیز روشن و واضح ہےاس کو بیان  کی کیا ضرورت ہے۔  اور تجربہ علم سے بالاتر ہے۔ واللہ المستعان.

تاریخ: [2018/1/30]     دوبارہ دیکھیں: [1172]

سوال بھیجیں