زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

عصمت کیاهے اور اسکا مقام کیاهے ؟

اعتقادی: سوال:اگر انبیاء علیهم السلام کے بارے میں ایسی چیز نقل هو جائے جو ان کی عصمت اور مقام کے ساتھ منافات رکھتا هو تو کیا عقلی ادله کی طرف رجوع کرتے هوئے اسے نفی کر سکتا هے یا نهیں بلکه اسے نفی کرنے کیلئے هم فقط قران کریم کی طرف رجوع کریں گے ؟ اس بارے میں آپ کا کیا رای هے؟ ... جواب دیکھنا

جواپنی خواب کوجان لےاس نےاپنی قیامت کوجان لیا؟

مختلف موضوعات: سوال:اس جملے کا کیا معنی هے جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟ ... جواب دیکھنا

کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟

اعتقادی: سوال:قرآن وسنت کی روشنی میں کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟ ... جواب دیکھنا

قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟

قرآنیات: سوال:هم ستائیس 27 رجب کو عید مبعث کا جشن مناتے هیں اور طبیعی طور پر قرآن اسی دن نازل هوا هے لیکن جب هم قرآن کی طرف رجوع کرتے هیں تو یه پڑھتے هیں )إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ)(القدر 1) شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ) (البقرة185) آیت کریمه کا ظاهر یه هے که سارا قرآن رمضان المبارک کے مهینه میں نازل هوا ... ... جواب دیکھنا

الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئےخلق کیاجبکه وه عبادت سےبےنیازهے؟

اعتقادی: الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئے خلق کیا جب که وه عبادت سے بے نیاز هے ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں